Home Page


 

ribatun noor 2

کورسز:
عقائد کورس:کورس کا دورانیہ : 3 ماہ (ان شاء اللہ)
(اس کورس میں اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات،انبیاء کرام خصوصا سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی علیہ الصلوۃ والسلام کی ذات و صفات سے متعلق عقائد ہونگے اس کے علاوہ ملائکہ کا بیان،جن کا بیان،عالم برزخ،عذاب قبر،حشر ،جنت ،دوزخ ایمان و کفر اور امامت کا بیان ہوگا ۔۔ان شاء اللہ تمام تر چیزوں کے دلائل شرعیہ بھی بتائے جائیں گے)

فرض علوم کورس: (کورس کا دورانیہ: 4 ماہ)

(بنیادی عقائد کے بعد ،نماز روزہ ،زکوٰۃ حج،نکاح و طلاق وغیرہا کے احکامات آسان و سہل انداز میں پریکٹکلی طور پر سمجھائیں جائیں گے ۔۔۔ان شاء اللہ )

ناظرۃ القرآن : کورس دورانیہ (3 ماہ تقریباً)
(مکمل تجوید کے ساتھ ناظرۃ القرآن ،بنیادی فرض علوم ، ان شاء اللہ)

ڈھائی سالہ عالم کورس:
اس کورس میں ان شاء اللہ عزوجل ،صرف و نحو،فقہ اصول فقہ ،حدیث و اصول حدیث، قرآنی ترجمہ و تفسیر ،علم الکلام (علم عقائد) کی تعلیم دی جائیگی )

پانچ سالہ عالم کورس:
(علم نحو و صرف، فقہ و اصول فقہ ،تفسیر و اصول تفسیر ،حدیث و اصول حدیث ،علم منطق علم بلاغت، اور علم الکلام(علم عقائد) کی تعلیم دی جائے گی)

فروغ علم دین میں ہمارا ساتھ دیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے جزاک اللہ خیرا ۔۔۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم